OOP with PHP

ہر عمر کے لوگوں کے لئے پی ایچ پی

Ratings 0.00 / 5.00
OOP with PHP

What You Will Learn!

  • Students will learn php from basic to advance

Description

پی ایچ پی ایک بنیادی مقاصد کے لئے لینگئج ہے جو سرور سائیڈ ڈویلمینٹ میں استعمال ہوتی ہے۔ پی ایچ پی کو ڈیٹا بیسز کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے پی ایج پج کی مدد سے آپ ڈائنامک ویب سائٹس بنا سکتے ہیں اس کے علاوی پی ایچ پی کی مدد سے  فارم پرو سیسنگ کو بھی کنٹرول کرتے ہیں۔

یی ایچ کا مخفف کیا ہے؟

پی ایچ پی کا مخفف یائپر ٹیکسٹ پری پروسیسر ہے جبکہ پی ایچ پی کا پرانا مخفف پرسنل ہوم پیج تھا۔

اس کورس میں کن کن ٹاپکس پر بخٹ کی گئ ہے؟

پی ایچ پی کا یہ ہر شخص کے لئے ہے جو پی ایپچ میں نیا ہے اس کے علاوہ پی ایچ پی کے اس کورس تقریبًاً تمام ٹاپکس کا بتایا گیا ہے۔

اس کورس کے بعد نہ صرف اپنی ویب سائٹس ڈویلپ کر سکیں گے بلکہ آپ لوگ ویب ڈویلمنٹ کی جاب بھی کر سکیں گے

پی ای پی  کے اس کوس میں نہ صرف پہ ایچ  کو استعمال کر سکیں گے بلکہ پی ایچ پی کی مدد رئیل ورلڈ اپلیکیشنز بھی بنا سکیں گے

اس کوس میں بتایا گیا ہے کہ آپ پی ایچ پی کو کیسے ڈیٹابیسز کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں

Who Should Attend!

  • Student can learn in any age

TAKE THIS COURSE

Tags

  • PHP

Subscribers

23

Lectures

10

TAKE THIS COURSE



Related Courses